30 نومبر، 2017، 7:51 PM

ایران اور اٹلی کے وزراء خارجہ کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ایران اور اٹلی کے وزراء خارجہ کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران اور اٹلی کے وزراء خارجہ نے روم میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور اٹلی کے وزراء خارجہ نے روم میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف اور اٹلی کے وزیر خارجہ آنجلینوالفانو نے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایرانی وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

News ID 1877033

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha